پنجاب یونیورسٹی شیخ زائد اسلامک سنٹر نے ایم فل داخلوں کی تاریخ میں توسیع کر دی
لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شیخ زائد اسلامک سنٹر کے شعبہ علوم اسلامیہ کے زیر اہتمام ملازمت پیشہ افراد اور طلباﺅ طالبات کے دیرینہ مطالبات کے پیش ِ نظر انتظامیہ نے ایم فل اسلامک سٹڈیز سیلف سپورٹنگ ”ورلڈ ریلیجنز اور اسلامک اکنامکس “ میں داخلوں کی آخری تاریخ 17ستمبر 2015ءکر دی ہے ہے مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے طلبہ شیخ زائد اسلامک سنٹر نیو کیمپس سے رابطہ کر سکتے ہیں۔