روحانی مشاہدے

15 ستمبر 2015

آواز نبوت کا اصلی زور اور اس کی حقیقت و وقعت عقلی دلائل اور براہین پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس کا دارومدار اس روحانی مشاہدے پر مبنی ہے جو نبی کے غیر معمولی قویٰ کو حاصل ہوتا ہے اور جس کی بنا پر اسکی آواز میں وہ ربانی سطوت و جبروت پیدا ہوجاتا ہے جس کے سامنے انسانی شوکت ہیج محض ہے۔
(رموز بے خودی سے تخلیقی محرک سے ماخوذ)

مشاہدے اور تجربے

قرآن کریم کے ہر صفحے پر انسان کو مشاہدے اور تجربے کے ذریعے علم حاصل کرنے کی ...