ملتان واقعہ پر سیاسی ،دینی رہنماﺅں کا اظہار افسوس

15 ستمبر 2015


لاہور (صوصی رپورٹر) تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے سیاسی مشیر اعجاز احمد چودھری نذیر احمد چوہان اورشبیر سیال ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی سردار علی خان گورچانی تحریک دعوتی توحید کے سربراہ میاں جمیل احمد چیئرمین تنظیم اتحاد واحد پاکستان ضیاءالحق نقشبندی، ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ راغب حسین نعیمی، مصطفی پارٹی کے رہنما صاحبزادہ سید حامد سعید کاظمی، پیپلزپارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے ملتان دھماکہ کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے دعا مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔