اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

15 ستمبر 2015

o…… وہ تو تمہیں اس لئے بلا رہا ہے کہ تمہارے تمام گناہ معاف کر دے اور ایک مقررہ وقت تک تمہیں مہلت عطا فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ تم تو ہم جیسے ہی انسان ہو تم چاہتے ہو کہ ہمیں ان خدائوں کی عبادت سے روک دو جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے رہے۔ اچھا تو ہمارے سامنے کوئی کھلی دلیل پیش کروO 

سورۃ ابراہیم(آیت 10)