عمران سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کور کمیٹی میں صفائی دے سکتا ہوں پی ٹی آئی کارکن رہوں گا: ضیاء آفریدی
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف سے نکالے جانے پر سابق وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ عمران خان سے فیصلے پر نظرثانی کی اپیل کر سکتا ہوں۔ عمران خان پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس خیبر پی کے اسمبلی میں بلائیں۔ کور کمیٹی کے سامنے اپنی صفائی ثابت کر سکتا ہوں۔ تحریک انصاف کا کارکن تھا‘ ہوں اور رہوں گا۔
ضیاء آفریدی