مذاکراتی عمل کے باوجود بھارتی جنگی جنون، نکیال سیکٹر پر پھر فائرنگ، گولہ باری

15 ستمبر 2015
مذاکراتی عمل کے باوجود بھارتی جنگی جنون، نکیال سیکٹر پر پھر فائرنگ، گولہ باری

راولپنڈی / کوٹلی (آن لائن + صباح نیوز) بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی توپوں کے منہ بند کرادیئے۔صباح نیوز کے مطابق پاکستان اور بھارتی سرحدی فورسز کے درمیان ہونے والے مذاکراتی عمل کے باوجود بھارتی فوج کا جنگی جنون ختم نہ ہوا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...