بلوچستان میں ایف سی کو پولیس کے اختیارات میں مزید 3 ماہ کی توسیع

15 ستمبر 2015

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) محکمہ داخلہ بلوچستان نے ایف سی کو پولیس کے اختیارات میںمزید 3ماہ کی توسیع کردی ہے ۔ یہ مدت آج رات ختم ہونے والی تھی 15جون 2015 کو محکمہ داخلہ نے ایف سی کو پولیس کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کی تھی محکمہ داخلہ نے وزیر علیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی منظوری کے بعد ایف سی کے اختیارات میں تین ماہ کی توسیع کی۔ اب یہ توسیع 15 دسمبر تک برقرار رہے گی۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...