ادارہ جاتی اصلاحات پروگرام کو مربوط بنیادوں پر کامیاب بنانے کے لئے جامع پالیسی ترتیب
لاہور(نیوزرپورٹر) صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے ادارہ جاتی اصلاحات پروگرام کو مربوط بنیادوں پر کامیاب بنانے کے لئے جامع پالیسی ترتیب دے رہے ہیں تا کہ اس پروگرام کو رول ماڈل شکل دی جا سکے-یہ بات انہوں نے پنجاب اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے انچاسویں اجلاس کی صدارت کے دوران کہی ۔