لاہور چیمبر الیکشن : پیاف فا¶نڈرز الائنس کے مختلف مارکیٹوں کے دورے

15 ستمبر 2015

لاہور(کامرس رپورٹر) چےمبر کے الےکشن 2015-16 کے لئے پیاف فاﺅنڈرز الائنس کے مارکیٹوں میںکامےاب دورے جاری ہےں،گزشتہ روز الائنس کے امےدوارن اور قائدےن مےاں انجم نثار، محمد علی مےاں ،شےخ محمد آصف،افتخار علی ملک، عرفان اقبال شیخ،،طاہر جاوےد ملک، خواجہ شاہ زےب اکرم،شہراد علی ملک و دےگر قائدےن نے لاہور کی مارکےٹوں اور فراےا کے دورے کےے۔پاسپیڈا نے پیاف فاﺅنڈرز الائنس کے امےدوارن کو 12 مقامات پر استقبالےہ دےا۔