امسال بھی پیاف فا¶نڈر الائنس کے امیدوار کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے: نعیم بادشاہ
لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے فنانس سیکرٹری اور انجمن تاجران لنڈا بازار کے جنرل سیکرٹری شیخ محمد نعیم بادشاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حسب سابق اس سال بھی پیاف فا¶نڈر الائنس کے امیدواروں کوبھارتی اکثریت سے کامیاب کرایا جائے۔