عید پر 3 خصوصی ٹرینیں چلیں گی

15 ستمبر 2015

کراچی (سٹاف رپورٹر) پاکستان ریلوے نے عید کے موقع پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ٹرینیں 22 ستمبر کو لاہور، راولپنڈی، پشاور کے لئے چلائی جائیں گی۔ پہلی ٹرین 11 بجے، دوسری ٹرین 2 بجے اور تیسری رات 8:30 پر چلائی جائے گی۔

پیغام عید۔ 18 اگست 1947ئ

ہمیں اپنے ان بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہئے جنہوں نے اپنا سب کچھ محض ...