زرعی مداخل میں ہوشربا اضافہ ہوا‘کوئی پرسان حال نہیں، کسان بورڈ لاہور

15 ستمبر 2015

لاہور(نیوزرپورٹر)کسان بورڈ لاہور کے صدر مےاں رشےد منہالہ، جنرل سےکرٹری سردار عرفان اللہ پڈھانہ نے کہا کہ زرعی مداخل مےںہوشربا اضافہ ہوا۔ کسانوں کا کوئی پرسان حال نہےں ہے وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے کسانوں کو تارےخ کا سب سے بڑا سپورٹ پےکج دےنے کا وعدہ کےا تھا پاکستان کی کل آبادی کا 70 فےصد افراد کا روزگار بلاواسطہ اور بلواسطہ زراعت سے منسلک ہے اگر وفاقی اور صوبائی حکومتےں زراعت کو سنبھالا دےنے کےلئے حقےقی معنوں مےں تارےخ کے سب سے بڑے پےکج کا اعلان کرتی ہےں تو وہ دن دور نہےں جب پاکستان دنےا کے ترقی ےافتہ ممالک کی پہلی صف مےں کھڑا ہو گا ۔