حکومت کا نجی شعبہ سے اضافی سولر بجلی خریدنے کا اعلان خوش آئند ہے: خواجہ خاور

15 ستمبر 2015

لاہور(کامرس رپورٹر)سےنئر نائب صدر پاکستان مسلم لےگ (ن)ٹرےڈرز ونگ خواجہ خاور رشےد نے حکومت کی جانب سے نجی شعبے کی پیداکر دہ اضافی سولر بجلی خرید نے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے نہ صرف بجلی کے روایتی سسٹم پر سے بوجھ کم ہوگا بلکہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کو سستی بجلی بھی میسر آئے گی۔