حسینہ واجد نے یو این ایوارڈ جیت لیا

15 ستمبر 2015

نیویارک (نمائندہ خصوصی) ماحولیاتی تبدیلیوں کیلئے کام کرنے پر بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو یو این چیمپیئن آف دی ارتھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔