لداخ کے بروٹس سیکٹر میں بھارت اور چین کی فوجوں میں کشیدگی بڑھ گئی

15 ستمبر 2015
لداخ کے بروٹس سیکٹر میں بھارت اور چین کی فوجوں میں کشیدگی بڑھ گئی

لداخ (کے پی آئی) لداخ میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر چین کی پیپلزلبریشن آرمی اور بھارتی فوج کے درمیان کشیدگی پیدا ہو گئی ہے ۔