32 ممالک کی بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش انکوائری کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

15 ستمبر 2015

جنیوا (اے ایف پی) 32 ممالک نے بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے تشدد اور دیگر الزامات کی انکوائری کر کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لایا جائے۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...