ہندی ٹرینوں میں چائے بیچتے ہوئے سیکھی : مودی

15 ستمبر 2015
ہندی ٹرینوں میں چائے بیچتے ہوئے سیکھی : مودی

نئی دہلی (بی بی سی اردو) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بچپن میں انہیں بھی بالکل ہندی نہیں آتی تھی، انہوں نے ہندی چائے بیچتے ہوئے سیکھ لی۔ نریندر مودی کا کہنا ہے میری مادری زبان ہندی نہیں گجراتی ہے۔