ویسٹ انڈیز ٹی 20 ٹیم کے کپتان نے پاکستان سپر لیگ کے لئے رضا مندی ظاہر کردی

15 ستمبر 2015
ویسٹ انڈیز ٹی 20 ٹیم کے کپتان نے پاکستان سپر لیگ کے لئے رضا مندی ظاہر کردی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ویسٹ انڈیز کی ٹی 20 ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان نے سپر لیگ کیلئے رضامندی ظاہر کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کمارسنگا کارا، کرس گپل اور کیوی پیٹرسن سے رواں ہفتے معاملات طے پا جائیں گے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...