یو ایس اوپن نوواک جوکووچ نے جیت لیا، فیڈرر کی مداح خاتون رونے لگی

15 ستمبر 2015

لندن (بی بی سی) یو ایس اوپن میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نووک جوکووچ نے ورلڈ نمبر دو سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر کو شکست دے کر تیسرا گرینڈ سلیم حاصل کیا۔ سٹیڈیم میں فیڈرر کے مداح زیادہ تھے اور ایک خاتون جو فیڈرر کے لباس جیسے لباس میں ملبوس تھیں وہ چوتھے راوئنڈ کے آخر میں بے قابو ہوکر رونے لگیں۔