وزن کم کرنے میں ناکامی، بھارتی قومی ائر لائن کا 125 موٹی ائرہوسٹس کو فارغ کرنیکا فیصلہ

15 ستمبر 2015
وزن کم کرنے میں ناکامی، بھارتی قومی ائر لائن کا 125 موٹی ائرہوسٹس کو فارغ کرنیکا فیصلہ

نئی دہلی(آن لائن) بھارت کی قومی ائرلائن 125 ’موٹاپے کے شکار‘ کیبن کریو ارکان کو فارغ کرنے جا رہی ہے۔ ائرانڈیا کے ایک افسر نے بتایا کہ سول ایوی ایشن کی گزشتہ سال جاری ہونے والی ایک دستاویز کی بنیاد پر حکم جاری کردیا گیا۔ ائرلائن نے گزشتہ سال اپنے 600 کریو ارکان کو خبر دار کیا تھا کہ وہ وزن گھٹائیں۔