موبائل فون کی بیٹری بڑھانے والی آئی ایپ تیار

15 ستمبر 2015

نیویارک (بی بی سی) امریکی محققین اب ان ایپس کی بیٹری لائف کو زیادہ بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں جو سلیپ موڈ یعنی سونے کے دوران بھی اینڈرائڈ فون میں استعمال ہوتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اینڈ رائڈ فون پر جو ایپس باقاعدگی سے اپڈیٹ ہوتی ہیں وہ 30 فیصد زیادہ بیٹری کا استعمال کرتی ہیں۔