’’گرین ہائوس گیسوں کا بڑھتا اخراج آئندہ 2 برسوں میں عالمی سطح پر ریکارڈ گرمی پڑ سکتی ہے: برطانوی محکمہ موسمیات

15 ستمبر 2015

لندن (نیٹ نیوز) برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آنے والے دو برسوں میں عالمی سطح پر ریکارڈ گرمی پڑ سکتی ہے۔ گرین ہاؤس گیسوں کے بڑھتے ہوئے اخراج کے سبب ماحولیات پر پہلے ہی اس طرح کی تبدیلیاں ہونی شروع ہوگئی ہیں جن سے ماحول کا قدرتی نظام متاثر ہو رہا ہے۔