ایک وقت میں چھ سے زیادہ کیلے کھانے سے جان بھی جا سکتی ہے: تحقیق

15 ستمبر 2015

لندن (نیٹ نیوز) پوٹاشیم ہمارے لئے بے حد اہم ہے اور یہ ہمارے جسم کے ایک خلیے میں پایا جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ ایک ساتھ زیادہ کیلے کھانا صحت کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے بلکہ ایک وقت میں چھ سے زیادہ کیلے کھانے سے جان بھی جا سکتی ہے۔ خاص طور پر گردے کے مرض میں مبتلا افراد کو زیادہ کیلے نہیں کھانے چاہئیں۔