پاکستانی خواتین میں سگریٹ نوشی کا رجحان بڑھنے لگا

15 ستمبر 2015

کراچی (نیٹ نیوز) پاکستانی معاشرے میں جہاں سگریٹ نوشی کو مرد حضرات میں بھی معیوب سمجھا جاتا ہے وہاں خواتین میں بھی سگریٹ نوشی کا رواج بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔ نوجوان خواتین میں مردوں کے مقابلے میں سگریٹ نوشی کی شرح 4 کے مقابلے میں ایک تھی جو اب 2کے مقابلے میں ایک ہوگئی ہے۔