کراچی، ڈائریکٹر ہیلتھ کا امراض قلب ہسپتال کا دورہ، ایم ایس سمیت 18 ملازمین معطل

15 ستمبر 2015

کراچی (این این آئی)سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ نے شاہ فیصل کالونی میں واقع امراض قلب ہسپتال کا دورہ کیا ہے۔ دورے کے موقع پر ایم ایس اظہر حیات سمیت طبی عملہ موجود نہیں تھا جس پر سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ نے غیرحاضری پر ایم ایس اظہر حیات سمیت 18 افراد کو معطل کردیا۔