ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں آج یونیورسٹیز اور کالجوں کے طلبہ کے درمیان تقریری مقابلہ ہوگا

15 ستمبر 2015

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ا یوان کارکنان تحریک پاکستان شاہراہ قائداعظم میں جاری تقریبات یوم قائداعظم کے سلسلے میں آج منگل 15 ستمبر کو 10:30 بجے صبح کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان قول قائداعظم شاندار نصب العین کا تقاضا ہے ’’کام، کام اور کام‘‘ منعقد ہو رہا ہے۔