ایل ڈی اے کے پلاٹوں کی نیلامی

15 ستمبر 2015

لاہور (خصوصی نامہ نگار) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی مختلف رہائشی سکیموں میں واقع 11 پلاٹ گزشتہ روز 9 کروڑ 38 لاکھ روپے میں نیلام کر دئیے گئے۔ سبزہ زار سکیم میں واقع 45 مربع میٹر کے پلاٹ نمبر 240-AN بلاک جی کی بولی کی ابتدائی قیمت 13 لاکھ 20 ہزار روپے فی مرلہ مقرر کی گئی جبکہ یہ 16 لاکھ 85 ہزار روپے فی مرلہ کے حساب سے مجموعی طور پر 36 لاکھ 27 ہزار 990 روپے میں نیلام ہوا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...