سپرنٹنڈنٹ ، 2نگران، 4طلبہ نقل اور معاونت کرنے پر گرفتار

15 ستمبر 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر)سیکنڈری سکول ضمنی امتحان 2015ء میں انگلش کے پرچے میں سپرٹنڈنٹ عامر شہزاد اور2نگران طلبہ کو نقل کرواتے رنگے ہاتھوں پکڑ ئے گئے دوران انسپکشن49-Aلارنس روڈ پر قائم امتحانی مرکز " R " میں سرعام نقل کروانیوالے سپرنٹنڈنٹ کے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پراس کے خلا ف تھانہ سول میں پرچہ درج کروا کر حوالہ پولیس کر دیا گیا جبکہ 4 امیدوار ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہو ئے رنگے ہاتھوں پکڑا ۔