5منشیات فروش گرفتار، 6کلو چرس، شراب برآمد

15 ستمبر 2015

فیروزوالا (نامہ نگار) سی آئی اے سٹاف اور تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے چار منشیات فروشوں عرفان اور وقاص کو گرفتار کر کے چھ کلو چرس اور سیل کی رقم بھی برآمد کر لی۔ پولیس نے چھاپہ مار کر شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی مالک کو گرفتار کر لیا۔