ججز کیلئے تربیتی کورس کا آغاز

15 ستمبر 2015

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سول ججز اور سینئر سول ججز کا ترقی سے مشروط تربیتی کورس شروع ہو گیا۔