8جواری گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد

15 ستمبر 2015

لاہور(نامہ نگار) فیکٹر ی ایر یا پو لیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے8ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے دائو پر لگی53ہزار روپے رقم، 10 موبائل فون اور تاش کی گڈی قبضے میں لے لی ہے۔تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوفیکٹر ی ایر یا انسپکٹر شیخ حما د اخترکی سربراہی میں پولیس ٹیم نے والٹن روڈ پر جوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر جوا ء کھیلتے ہوئے 8افرادشا ہد ،جو اد ،نا صر ،عبد الرحمن ،جعفر ،اسلم ،انیس اور خر م کو گرفتار کر لیا۔