پاکستان کے پہلے وزیراعظم ،قائد ملت لیاقت علی خاں کا69 واں یوم شہادت کل 16 اکتوبر بروز جمعہ کو انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا۔اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کی جانب سے ملک بھرمیں سیمینارزاورمذاکرے دیگر تعزیتی تقریبات منعقد ہوں گی جس میں سیاسی ،سماجی،صحافتی ،مذہبی تنظیموں کے قائدین خطاب کرکے خراج عقیدت پیش کریں گے ۔لیاقت علی خاں کو16 اکتوبر1951 کو راولپنڈی میں قتل کردیا گیا تھا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024