پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن کل16 -اکتوبربروز بدھ کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں ملک بھرمیں آگاہی واکس اورسیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں خوراک کے عالمی مسلے کے متعلق عوام میں شعور اجاگر کیا جائے گا ۔اس سلسلہ میں الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024