آج دیہی خواتین کاعالمی دن منایاجارہاہے۔اس دن کاموضوع ہے''موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں دیہی خواتین کاکردار''اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریزنے اس موقع پراپنے پیغام میں کہاکہ زرعی مہارتوں کے نئے دور میں دیہی خواتین بحرانوں اورگرین انرجی کے مسائل سے نمٹنے میں کلیدی کردارادا کیاہے جو عالمی ترقی میںبھی اہم کرداراداکرسکتی ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38