خورشید شاہ کے ریمانڈ میں توسیع، عام تعطیل کے باعث عدالت میں پیش نہیں کیا جاسکا
سکھر (آئی این پی) خورشید شاہ کے ریمانڈ میں توسیع، صوبہ میں عام تعطیل ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش نہیں کیا جا سکا (آج) منگل کو پیش کیا جائے گا، عدالت نے ایک دن کا ریمانڈ بڑھا دیا۔