میر پور ماتھیلو ، مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
رحیم یار خان (خبرنگار) میر پور ماتھیلو کے قریب مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ تفصیل کے مطابق گھوٹکی میرپور ماتھیلو کے قریب مال گاڑی کی پانچ بوگیاں پٹری سے اترگئیں جسکے باعث کچھ وقت کے لیے ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنز پر روک دیا گیا تاہم ایک ٹریک کلئیر کر کے ٹرینوں کو روانہ کر دیا گیا۔