تحریک انصاف کادھرنا قانون کی حکمرانی احتساب اور قومی فکر کیلئے تھا:مومنہ وحید
لاہور( لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے دھرنے میں فرق ہے،ہمارا دھرنا قانون کی حکمرانی، کرپٹ احتساب ٗ دو نہیں ایک پاکستان اور قومی فکر کے لئے تھا،قومی فکر ا ور ذات میں فرق ہونا چاہیے جبکہ مسلم لیگ (ن) صرف اپنی ذات کا واویلا کر رہے ہیں۔مسلم لیگ(ن) کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا ہے۔