لاہور سے تبدیل ہونے والے 2 سینئر پولیس افسروں کے اعزاز میں الوداعی تقریب
لاہور(نمائندہ خصوصی)سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کی زیر صدارت لاہور سے تبدیل ہونے والے 2 سینئر پولیس افسروں کے اعزاز میں الوداعی تقریب ہوئی اس موقع پر تبدیل ہونے والے ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل کھاڑک اور ایس پی آپریشنز صدر احسن سیف اللہ کی لاہور تعیناتی کے دوران خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔