زنانہ مجلس عزا
لاہور(خبر نگار) سالانہ زنامہ مجلس عزا آج چار بجے سہ پہر 53کامران بلاک علامہ اقبال ٹائون رہائش گاہ ڈاکٹر شگفتہ ضیا زید ی پر منعقد کی جائے گی ۔ مجلس عزا سے محترمہ سکینہ خانم خطاب کریں گی جبکہ محترمہ ظہیر مرثیہ خوانی کریں گی۔ڈاکٹر شگفتہ ضیا زید ی نے خواتین سے ان مجالس میں پرزور شرکت کی اپیل کی ہے ۔