فیروزوالا:مختلف ٹریفک حادثات میں 5 افراد زخمی
فیروزوالا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ کی آبادی شریفپور کے قریب تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتے ہوئے راہگیر کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ جی ٹی روڈ پر دو موٹرسائیکلوں آٰپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں تین افراد، ویگن کی ٹکر لگنے سے خاتون ریحانہ بی بی زخمی ہو گئی۔