کراچی میں رینجر ز ان ایکشن‘ 12 ملزما ن گرفتار
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) پاکستان رینجر ز ( سندھ) نے شہر کے مختلف علا قوں میں کا رروائی کر تے ہو ئے 12 ملزما ن کو گر فتار کر لیا ۔مبینہ ٹائو ن اور لیا قت آباد کے علا قوں میں رینجر ز نے کارروائی کر تے ہوئے3 ملزم عدیل احمد ، منصور گل عرف سنی اور آصف آفتاب ،سپر مارکیٹ ، لیا قت آباد کے علا قو ں سے ملزما ن شاہ رخ ، عثما ن غنی ، محمد جیسم عرف پرویز ،عدنا ن حیدر کا شف ،نو ید گل ،عطار خا ن اور محمدفرحا ن جبکہ نا ظم آباد کے علا قے سے ملزم علی انور کو گر فتار کیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے غیر قا نو نی اسلحہ ، ایمو نیشن ، مسروقہ سا ما ن اور منیشات بر آمد کی گئی ملزمان کو قا نو نی چارہ جوئی کیلئے پو لیس کے حوالے کردیا گیا ۔