کورنگی میں مکان سے پھندا لگی نعش ملی
کراچی(کرائم رپورٹر) کورنگی نمبر ساڑھے پانچ میںمکان سے پھندا لگی لاش ملی پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت ارشد ولد ولی محمد کے نام سے ہوئی جس کی عمر تقریباً 30 سال تھی ابتدائی طورپر اندازہ لگایا گیا ہے کہ متوفی کے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کی ہے تاہم قتل کے امکان کے پیش نظر بھی تحقیقات کی جارہی ہے۔