بزم اساتذہ اردو سندھ کا ہفتہ تاسیس کل سے منایا جائیگا Oct 15, 2018 8:03 AM, October 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی(نیوز رپورٹر)بزم اساتذہ اردو کے تحت ہفتہ تاسیس 16اکتوبر سے 23اکتوبر تک منایا جائے گا اس بات کا فیصلہ بزم کے سرپرست پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کی زیرصدارت ’’ایوان اساتذہ‘‘ میں کیاگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+