ہاتھ دھونے کا عالمی د ن آج منایا جائے گا
ملتان (نمائندہ خصوصی) ہاتھ دھونے کا عالمی دن آج 15 اکتوبر بروز پیر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد شہریوں میں گندے ہاتھوں کے ذریعہ پھیلنے والی بیماریوں سے آگاہی دینا ہے اور صاف ہاتھوں کی اہمیت بنانا ہے جبکہ ورلڈ انستھیزیا ڈے کل 16 اکتوبر بروز منگل کو منایا جائے گا۔