کاٹن فیکٹری میں گانٹھ گرنے سے مزدور جاں بحق Oct 15, 2018 7:53 AM, October 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ خانیوال (نمائندہ خصوصی )کاٹن فیکٹری میں گانٹھ گرنے سے مزدور جاں بحق تفصیل کے مطابق گزشتہ روز عمار کاٹن فیکٹری میں کاٹن کی گانٹھ گرنے سے 20سالہ مزدور ندیم ولد شفیق سکنہ 56/10Rموقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+