ایم کیو ایم 2وزارتیں لے چکی تیسری مانگ رہی ہے: فردوس شمیم
کراچی (آئی این پی) پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم 2وزارتیں لے چکی اور تیسری مانگ رہی ہے‘ جمہوریت کا اصول ہے اتحادی کو چیلنج نہیں کرتے۔ انہوں نے اپنی اتحادی ایم کیو ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم کو اپنے ضمیر کو جواب دینا ہوگا۔