یہ یوٹرن پارٹی ہے، ملک میں بہت بڑی تبدیلی آچکی ہے بھینسیں فروخت ہو رہی ہیں وزیراعلیٰ سندھ
کراچی (نوائے وقت نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ان سے کام نہیں ہوگا یہ یوٹرن پارٹی ہے، ملک میں بہت بڑی تبدیلی آچکی ہے بھینسیں فروخت ہو رہی ہیں اور گاڑیاں تلاش کی جا رہی ہیں۔سیہون کے گاﺅں بوبک میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سند(صفحہ 6بقیہ 7)
ھ نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت پر عوام کو تعجب ہو سکتا ہے لیکن ہمیں نہیں ہے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ کرپشن کے خلاف کارروائی ہونی چاہئے، لیکن قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ضمنی انتخابات سے قبل گرفتاری اچھی بات نہیں ہے۔
مراد شاہ