سکندرآباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کامطالبہ
شجاع آباد(خبرنگار)سکندرآباد میں تجاوزات کی بھرمار دکانداروںنے بازار کی مکمل سڑک پر قبضہ کررکھاہے جسکی وجہ سے بازار سے طلباوطالبات سمیت خواتین اور شہریوںکا گزرنا محال ہوگیا ہے اہل علاقہ نے ڈی سی ملتان اور اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سے مطالبہ کیاہے کہ سکندرآبادمیں بھی تجاوزات کے خلاف فوری طورپر گڑینڈ آپریشن کرایاجائے ۔