یوکرین کی ڈیانایسٹریمسکا نے پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا
ملتان( سپورٹس ڈیسک) روس کی 18سالہ ڈیانا یسٹریمسکاکوہانگ کانگ اوپن کے فائنل میں چین کی وانگ کیانگ کو 2-6،1-6سے ہرا کر پہلو ڈبلیو ٹی اے سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے ۔ عالمی نمبر7102ڈیانا نے چین کی ٹاپ رینگ ٹینس سٹار کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور صرف 65منٹ میں کامیابی نام کرلی۔