اتھلیٹکس چیمپئن شپ کا آج انعقاد Oct 15, 2018 3:45 AM, October 15, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (نمائندہ نوائے وقت) اتھیلٹکس چیمپئین شپ اور رسہ کشی کے تمام ایونٹس کا انعقاد آج گورنمنٹ جامع العلوم ہائی سکول میں کیا جائیگا جبکہ بزم ادب کے مقابلے 19 اکتوبر کو منعقد کئے جائیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+